بھارت ، چین پہلے اسٹریٹجک مذاکرات کا آغاز 22 فروری سے ہوگا
دونوں ممالک مشترکہ مفاد کے معاملات سمیت کشیدہ نوعیت کے امور پر بات چیت کریں گے
جمعہ 17 فروری 2017 20:38
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان اور چین قریبی ترقیاتی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان بے شمار مسائل بھی موجود ہیں، جہاں کئی باہمی تعاون کی سرگرمیاں ہیں وہیں چند تصفیہ طلب امور بھی پائے جاتے ہیں۔
ترجمان کے مطابق ان مذاکرات کے ذریعے ہماری جانب سے سیکریٹری خارجہ اور چین کی جانب سے ان کے نمائندہ بھارت اور چین کے تعلقات پر اجتماعی نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے مفاد اور تشویش کے ساتھ کس حد تک سمجھوتہ کرسکتے ہیں۔مذکورہ فورم کو ایک جامع فورم قرار دیتے ہوئے وکاس سواروپ کا بتانا تھا کہ اس کا تعین گذشتہ سال اگست میں چینی وزیر خارجہ کی آمد کے موقع پر کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت، پٹھان کوٹ حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی دہشت گرد قرار دینے کو کوشش پر بیجنگ کے اعتراض کے بعد بھارت اور چین کے تعلقات میں کشیدگی دیکھنے میں آئی تھی۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.