پاک بحریہ کے سربراہ کا دورئہ پی این ایس شفاء ،سیہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی
ایڈمرل ذکاء اللہ کی آواران دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن طحہٰ کی نمازِ جنازہ میں بھی شرکت نہتے اور معصوم عوام، خوتین اور بچوںکو نشانہ بنانے کی اس بر بریت کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا، ایڈمرل محمد ذکاء ا للہ
جمعہ 17 فروری 2017 22:16
(جاری ہے)
اس غمناک واقعہ پر اپنے گہرے دُکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نیول چیف نے کہاکہ نہتے اور معصوم عوام، خوتین اور بچوںکو نشانہ بنانے کی اس بر بریت کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے یقین دلایا کہ دُکھ کی اس گھڑی میں پاک بحریہ کے تمام افسران ، جوان اور سویلینز قوم اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بعد ازاں ، انہوں نے شہید کیپٹن طحہٰ کی نمازِ جنازہ ادا کی اور شہید کے والد اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اس عظیم قربانی پر خراجِ تحسین پیش کیا۔پاک بحریہ اور پاک آرمی کے سینیئر افسران سمیت سول اور ملٹری شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے جنازے میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.