ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،پنجاب محمدعمر جعفر
منگل 21 فروری 2017 12:31
(جاری ہے)
انہو نے کہا کہ حلقہ پی پی 293رحیم یار خان میں انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور سوشل سیکٹر کی بہتری کے لئے میگا پراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے جس کی تکمیل سے عوامی معیار زندگی بلند ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح وبہبود اور شہری ترقی کے لئے شروع کئے جانے والے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل متعلقہ محکموں کی ذمہ داری ہے تعمیراتی کاموں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔انہوں نے بلدیاتی نمائندوں سے کہا کہ وہ خود اپنے علاقوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے معیار پر نظر رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ شہر میں سیوریج سکیم کی بحالی کے لئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہوئی ہے کہ اس میں مزید تاخیر ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ صاف پانی کی فراہمی کے حوالہ سے بھی جلد عملی اقدامات کا آغاز ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.