داعش کی مصر میں عیسائیوں پر مزید حملوں کی دھمکی،ویڈیو جاری
منگل 21 فروری 2017 14:43
(جاری ہے)
اس ویڈیو میں خود کش بمبار ابو عبداللہ المصری نمودار ہورہا ہے۔اس نے دسمبر میں قاہرہ کے ایک گرجاگھر میں دھماکا کرکے کم سے کم تیس افراد کو ہلاک کردیا تھا۔ مہلوکین میں زیادہ تر عورتیں تھیں۔اس ویڈیو میں مخاطب شخص یہ کہہ رہا ہے کہ یہ حملہ تو ابھی ایک ابتدا ہے۔
واضح رہے کہ مصر کے قبطی عیسائی ملک کی کل آبادی کا قریبا دس فی صد ہیں۔ان پر مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی جولائی 2013 میں برطرفی کے بعد سے مسلم انتہا پسندوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور اب تک دارالحکومت قاہرہ کے علاوہ دوسرے بڑے شہر اسکندریہ میں ان پر متعدد حملے ہو چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.