آرمی چیف کے ساتھ حکومت کے تعلقات کشیدہ ، 2017حکومت کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے ۔ شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین منگل 21 فروری 2017 14:31
(جاری ہے)
حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ عقل کے اندھے ہیں اور خود کو ٹارزن بتا رہے ہیں۔
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ سیاسی، اقتصادی اور قومی اعتبار سے 2017 حکومت کے لیے کشیدہ سال ثابت ہو گا۔اگر یہ تعلقات ٹھیک نہ ہوئے تو یہ عوام کے ساتھ ساتھ صوبہ بھی خراب کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں رینجرز آ کر انہی کی مدد کرے گی۔اگر یہ اپنی فیورٹ پولیس کے ذریعے حکمرانی کرنا چاہتے ہیں تو کر کے دیکھ لیں لیکن اس کے نتائج چند ہی ماہ میں انہیں بھگتنا پڑیں گے۔یاد رہے کہ گذشتہ روز پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کا جائزہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیاتھا۔ جس کے تحت پنجاب میں رینجرز سے بھی مدد طلب کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.