سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی بلوچستان فاٹا وفود سے ملاقات
بلوچستان میں امن پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے ، لیاقت بلوچ
منگل 21 فروری 2017 21:37
(جاری ہے)
افغانستان کے حکمران جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ اور بھارت کے شکنجے سے نکلیں اور پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں ۔
افغانستان کی سرزمین پاکستان ، ایران ، چین اور وسطی ایشیا کے خلاف استعمال کی جارہی ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ قومی ایکشن پلان پر بلاامتیاز اور غیر جانبداری سے عملدرآمد کیا جائے ۔ مساجد ، مدارس ، مذاکرات کے خلاف پراپیگنڈا ، دین بے زار اور لادین مقتدر طبقہ کا دھندہ ہے ۔ دہشتگردی اور کرپشن یک جان دو قالب ہیں ۔ کرپشن قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے ۔ جماعت اسلامی ملک بھر سے نظریاتی ، معاشی اور جمہوری کرپشن کے خاتمہ کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.