بلوچستان میں امن پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے ،سی پیک منصوبہ کی ترقی سے بلوچستان کے عوام کو بلاامتیاز مستفید کیا جائے
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی بلوچستان اور فاٹا کے وفود سے ملاقات میں گفتگو
منگل 21 فروری 2017 22:42
(جاری ہے)
لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاکستان اور افغانستان میں امن دونوں ممالک کے عوام کے جان ، مال ، عزت اور ترقی روزگار کے لیے ناگزیر ہے ۔
افغانستان کے حکمران جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ اور بھارت کے شکنجے سے نکلیں اور پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں ۔ افغانستان کی سرزمین پاکستان ، ایران ، چین اور وسطی ایشیا کے خلاف استعمال کی جارہی ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ قومی ایکشن پلان پر بلاامتیاز اور غیر جانبداری سے عملدرآمد کیا جائے ۔ مساجد ، مدارس ، مذاکرات کے خلاف پراپیگنڈا ، دین بے زار اور لادین مقتدر طبقہ کا دھندہ ہے ۔ دہشتگردی اور کرپشن یک جان دو قالب ہیں ۔ کرپشن قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے ۔ جماعت اسلامی ملک بھر سے نظریاتی ، معاشی اور جمہوری کرپشن کے خاتمہ کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.