ٹرمپ کے متنازع بیان کے بعد سوئیڈن میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،پرتشدد مظاہرین کا پتھرئوا ایک اہلکار شدید زخمی
بدھ 22 فروری 2017 04:43
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم کو امیگریشن کے لئے سب سے بڑا مسئلہ قرار دیئے جانے پر سوئیڈن میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے اور لوگوں کی بڑی تعداد امریکی صدر کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔
پرتشدد مظاہرین نے گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کے ساتھ پولیس پر پتھرا کیا اور متعدد دکانیں لوٹ لیں۔پولیس کے مطابق پرتشدد مظاہرین کی جانب سے پتھرا کے نتیجے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا اور پولیس کی کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تاہم 7 سے 8 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.