آئی جی سندھ نے شہید کانسٹیبل کی بیوہ کو پچاس لاکھ کی امدادی رقم پر مشتمل چیک دیا
بدھ 22 فروری 2017 16:39
(جاری ہے)
ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی ایسٹ نے مورخہ 13جولائی سال 2016ئ کو اہنے دفتر سے جاری تعزیتی مکتوب میں بتایا کہ شہید کانسٹیبل شہباز سعید بکل نمبر 715ولد سعید بھٹی ضلع شرقی کے اینٹی اسٹریٹ کرائمز اسکواڈ میں فرائض پر مامور تھا مورخہ 05جولائی سال 2016ئ کو بوقت 2315بجے بالمقابل حسن اسکوائر اپارٹمنٹ بلاک 13/اے گلشن اقبال دوران فرائض دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوا جس کا مقدمہ الزام نمبر 287/16 بجرم دفعہ 302/34 ، 7ATA تھانہ عزیز بھٹی میں درج کیا گیا۔
مکتوب کے مطابق شہید کانسٹیبل نے مورخہ 30نومبر سال 1992ئ میں محکمہ پولیس سندھ کو جوائن کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.