لاہور، سروسز ہسپتال کے ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا
48گھنٹوں میں اینٹی کرپشن ٹیم کے خلاف مقدمہ درج اور گرفتار نہ کیا گیا تو ایمرجنسی سمیت آئوٹ ڈور اور ان ڈور بھی بند کردی جائیں گی،ینگ ڈاکٹر ز کی پنجاب حکومت کو دھمکی
بدھ 22 فروری 2017 19:44
(جاری ہے)
اور کئی مریض بغیر علاج کے واپس لوٹ گئے۔ احتجاج کے حوالے سے ینگ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپے کا مقصد ینگ ڈاکٹروں کو مریضوں کی حمایت میں آواز بلند کرنے سے روکنا تھا۔
جو حکومت کی طرف سے ڈاکٹروں کے خلاف انتقامی کارروائی کا حصہ ہے۔دوسری طرف جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ہڑتال اور احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کو فوری طورپر سکیورٹی فراہم کی جائے۔ علاوہ ازیں شیخ زید ہسپتال کی نرسوں نے بھی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی جانب سے کی جانے والی دست درازی کے خلاف ہسپتال کی ایڈمن برانچ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نرسوں نے ڈاکٹروں کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ نرسوں کے ساتھ دست درازی کرنے کے الزام کے خلاف ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔(اے ملک)مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.