دنیا کے طویل ترین سیاسی قیدی کی سابقہ سزائے قید بحال
ْ نائل البرغوثی کو 2011ء میں قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے نتیجے میں رہا کیا گیا تھا
جمعرات 23 فروری 2017 12:35
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجی عدالت نے 33 سال جیل میں گذارنے والے نائل البرغوثی کو عمر قید اور 18 سال اضافی قید کی سزا بحال کردی ہے نائل البرغوثی کو 2011ئ میں اسرائیل اور اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے نتیجے میں رہا کیا گیا تھا، مگر انہیں سنہ 2014ئ میں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا۔
گینز بک کے مطابق نائل البرغوثی نے پوری دنیا میں طویل ترین عرصہ ایک سیاسی قیدی کے طور پر جیل میں گذار کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ گذشتہ روز اسرائیل کی فوجی عدالت نے ان کی سابقہ قید کی سزا بحال کرتے ہوئے انہیں دوبارہ عمر قید اور اٹھارہ سال کے لیے پابند سلاسل کردیامزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.