پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی اور امن کی بحالی اور کشیدگی کا خاتمہ خطے میں خوشحالی اور ترقی کی ضمانت ہے‘صدیق الفاروق
پاکستان آنے والے یاتری تعلقات میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں اوربھارت واپس جا کر مودی کو بتائیں کہ پاکستان سے انہیں کتنا پیار ملا ہے‘چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
جمعہ 24 فروری 2017 21:00
(جاری ہے)
انہوںنے مزید کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اس بار پہلے سے زیادہ یاتری آئے ہیں اور ہمیں اس سے بھی زیادہ مسرت تب ہو گی جب ویزہ پراسس کرنے والے سب یاتری پاکستان یاترا کے لیے آئیں گے ،انہوںنے کہا کہ ہندو مذہب کے مقدس استھان کٹاس یاتری کا دورہ کرنا وزیر اعظم کی اقلیتوں سے محبت کا یہ ثبوت ہے۔
بھارت ہندو یاتریوں کا وفد شیوپرتاب بجاج نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آکر دلی سکون ملا پاکستان آنے کو بار بار دل کرتا ہے مگر بھارتی سرکار نے پابندیا ں لگاتی ہے ۔پاکستان میں اقلیتوں سے بہترین سلوک کیا جاتا ہے اور یاتریوں کی مہمان نواز ی کے لیے سیکورٹی سمیت بہترین انتظامات کیے جاتے ہیں جس پر ہم وزیر اعظم پاکستان اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کے شکر گزار ہیں ۔ہندو یاتریوں نے اپنے مذہی تہوار شوارتری کی تقریبات منائیں اور مندر میں خصوصی پوجا پاٹ کی گئی ۔ہندو یاتری مذہبی تقریبات کے بعد کٹاس راج چکوال سے واپس لاہور آئیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.