پانامہ چوروں کی جلد چھٹی ہونیوالی ہے قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کا شدت سے انتظار کر رہی ہے‘ اعجازاحمدچوہدری
عابد شیر علی اورد یگر ن لیگ کے درباری تحریک انصاف پر بے بنیاد الزام تراشی کر کے نواز شریف کی کرپشن کو نہیں چھپا سکتے
ہفتہ 25 فروری 2017 17:10
(جاری ہے)
اعجاز چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اوران کے درباریوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،کرپشن کرنے والوں کواپنا انجام نظر آنا شرو ع ہو گیا ہے اسی لیے وہ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں ، عابد شیر علی اورد یگر ن لیگ کے درباری تحریک انصاف پر بے بنیاد الزام تراشی کر کے نواز شریف کی کرپشن کو نہیں چھپا سکتے ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کرپشن کے بادشاہ ہیں اور انہوں نے اپنے سیاہ دور اقتدار میں اداروں کو تباہ اور لوٹ مار کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا نواز حکومت اگر نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتی تو آج ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا ہوتا ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا قلع قمع کیا جائے پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے دہشگردی کے خاتمے کے بغیر ملک میں امن کا قیام نہیں ہو سکتا ۔مزید اہم خبریں
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.