ٹرمپ پریس کی آزادی کو متاثر کررہے ہیں، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز

اتوار 26 فروری 2017 11:41

ٹرمپ پریس کی آزادی کو متاثر کررہے ہیں، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) مریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور دنیا بھر میں پریس کی آزادی کو متاثر کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں امریکی صدر کے اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر حملوں سے امریکا میں جمہوریت متاثر ہورہی ہے۔اخبار نے صدر ٹرمپ کے اقدامات کو سوچی سمجھی حکمت عملی قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :