دہشت گردی کا اسلام سے تعلق نہیں، اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح غلط ہے،مشیر امریکی قومی سلامتی
وہ مسلمان جو دہشت گرد کارروائیاں کرتے ہیں وہ اسلام کا نام خراب کر رہے ہیں، دہشت گرد کارروائیاں غیر اسلامی ہوتی ہیں لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر کا نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ارکان سے خطاب
پیر 27 فروری 2017 14:10
(جاری ہے)
نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ارکان سے کہاہے کہ انتہاپسند اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح غیر منفعت بخش رہی ہے کیونکہ دہشت گرد کارروائیاں غیر اسلامی ہوتی ہیں۔
قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کے یہ تبصرے ان الفاظ کے برعکس ہیں جو صدر ٹرمپ اور قومی سلامتی کے سابقہ مشیر مائیکل فلین استعمال کرتے رہے ہیں۔فلین کو روسی سفارت کار سے ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کو گمراہ کرنے پر اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا۔مک ماسٹر نے جو الفاظ استعمال کیے ہیں وہ سابق صدر براک اوباما اور جارج ڈبلیو بش کے موقف کے زیادہ قریب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.