شارجہ میں گزشتہ ماہ لاپرائی کرنے والے 281ڈرائیورزکی گاڑیاں صبط کی گئیں
جمعہ 3 مارچ 2017 17:40
شارجہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مارچ2017ء) : شارجہ پولیس نے بےاحتیاتی سے کام لینے والےڈرائیورز کے خلاف مہم کرتے ہوئے ماہ فروری میں281گاڑیاں پکڑیں۔شارجہ پولیس کے ٹریفک اور پیٹرل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹراحمدسعید کا کہنا تھا کہ امن و امان برقرار رکھنے کی غرض سے کار ڈرائیورز کے خلاف سختی سے کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ان گاڑیوں کے ڈرائیور سڑک پر اسٹنٹ کرتے ہوئےاور دوسرے کارڈرائیورز میں افراتفری پھیلاتے ہوئے دکھائی دیے۔
کرنل النور کہا کہنا تھا کہ’’ضبط کی گئی گاڑیوں میں وہ بھی شامل تھیں جن کے انجن سے اونچی آوازیں آتی تھیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کرتب بازی دکھانے والے ناصرف ابھی زندگی خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ اردگرد کے افراد بھی اس سے متاثرہوتے ہیں۔کاروائی کا یہ عمل مارچ میں بھی اسی طرح جاری رہے گا‘‘۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.