حکومت نے فاٹا اصلاحات کے حوالے سے فیصلہ قبائلی علاقوں کے رہنے والے عوام اور ملک بھر سے موصول ہونے والی 3 ہزار سے زائد تجاویز کو مدنظر رکھ کر کیا ‘ فیصلے کو پی ٹی آئی‘ پیپلز پارٹی‘ اے این پی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے‘ فاٹا میں ایف سی آر جیسے کالے قانون کی حکومت ہے، وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا ایوان زیریں میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب
بدھ 8 مارچ 2017 16:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ فاٹا کے لوگ 1947ء سے پہلے کے دور میں وہ رہے تھے۔
ان کی رائے کی کسی قسم کی اہمیت نہیں تھی۔ فاٹا میں ایف سی آر جیسے کالے قانون کی حکومت ہے۔ یہ فیصلہ فاٹا کے عوام اور ملک بھر سے تین ہزار تجاویز کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ توجہ مبذول نوٹس پر انجینئر داور خان کنڈی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 247 یہ اختیار دیتا ہے کہ جرگے کے ذریعے فاٹا کے حوالے سے فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ‘ پی ٹی آئی ‘ اے این پی‘ پیپلز پارٹی‘ قومی وطن پارٹی ‘ ایم کیو ایم اور بلوچستان کی جماعتوں نے ہمارے اس فیصلے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کے لئے دس سالہ ترقیاتی پروگرام بھی منظور کرایا گیا ہے، اس پروگرام کو مرکزی حکومت کی طرف سے تحفظ حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.