جامعہ پشاور نے فزکس ‘ پولٹیکل سائنس ‘اردو اور سوشل ورک کے نتائج کا اعلان کردیا

ہفتہ 11 مارچ 2017 13:31

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء) کنٹرولر امتحانات جامعہ پشاور فز کس فائنل ‘ پولٹیکل سائنس فائنل ریگولر ‘ اردو فائنل ریگولر ‘ تاریخ پریوس اور فائنل پرائیویٹ ‘ اسی طرح سوشل ورک فائنل ریگولر سال 2016 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ۔

متعلقہ عنوان :