پاکستان میں ہندوئوں اور اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کو ساتھ لیکر چلنے کی بات کی اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہی 11اگست کو اقلیت کا دن منانے کا اعلان کیا گیا
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ہندو برادری کے وفدسے ملاقات،گفتگو
اتوار 12 مارچ 2017 19:20
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں بین المذاہب وزارت بنائی اور اقلیتوں کو صحت و تعلیم کے ساتھ ساتھ تمام شعبوں میں خصوصی طور پر مراعات و سہولیات دیں ہندو اور دیگر اقلیتیں ملکی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلام امن و آتشی ، پیار و محبت ، بھائی چارہ انسانی حقوق اور اقلیت کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے آئندہ دور حکومت میں اقلیت برادری کو مزید سہولیات اور ملازمتیں فراہم کرے گی اور یہ بات بھی یکارڈ پر ہے کہ پی پی کے دور میں کسی بھی اقلیت کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی گئی اور نہ ہی ہم کسی کو ناانصافی کرنے کی اجازت دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری نے صحت، تعلیم ، انجینئرنگ ، زراعت ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبہ جات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.