گورنر خیبر پختونخو ا نے جنوبی وزیرستان کے ایک ارب چالیس کروڑ کے ڈیلیٹ ہونے والے صحت اور تعلیم کے منصوبوںکو دوبارہ منظور کرلیا
ترقیاتی منصوبوں میں صحت اور تعلیم کے منصوبے شامل
پیر 13 مارچ 2017 22:57
(جاری ہے)
ان کا کہناتھا کہ ان ترقیاتی منصوبوں کو سابق گورنر مہتاب کے دور میں ڈیلٹ کئے گئے تھے۔
جسکی دوباری بحالی کے لئے ہم نے جہد و جہد شروع کی ۔اور اسٹیڈنگ کمیٹی سیفران اور اس کے بعد فاٹا سیکرٹریٹ میں کئی بار میٹنگ کئے ۔ان کا کہناتھا کہ جنوبی وزیرستان ایجنسی فاٹا کے تمام قبائلی علاقوں سے رقبہ کے لحاظ سے بڑی ایجنسی ہے۔اور یہاں کے قبائل نے اپریشن راہ نجات کی وجہ سے اٹھ ،نو سال تک نقل مکانی کی ۔جس کی وجہ سے یہاں کا انفراسٹکچر مکمل طور پر تباہ ہوا ہے۔ان کا کہناتھا کہ حکومت کو جنوبی وزیرستان کے لئے خصوصی پیکیج کی منظوری پر غور کرنا چائئے تھا ۔ان کا کہناتھا کہ میں صوبہ خیبرپختون خواہ کے گونر اقبال ظفرجھگڑا ،اور گورنر سیکرٹریٹ فاٹا کے حکام کا بہت ہی ممنون ہوں کہ انھوں نے جنوبی وزیرستان کے ڈیلیٹ ہونے والے ایک ارب چالیس کروڑ سے زائد کے منصوبوں کو دوبارہ بحال کردئے ہیں۔جنوبی وزیرستان کے برکی قبائل کے سرکردہ قبائلی راہنما ملک عرفان الدین برکی نے گورنر صوبہ خیبرپختون خواہ ،فاٹا سیکرٹریٹ اور فاٹا کے سنیٹر مولانا محمد صالح شاہ کو جنوبی وزیرستان کے منصوبوں کو دوباہ بحالی پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔اور مطالبہ کیا کہ فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں کا ٹھیکہ لینے کے لئے پرانہ طریقہ کا نامی نیشن کو بحال کیا جائے۔جو کہ گورنر کے اختیار میں ہے۔کیونکہ نامی نیشن نہ ہونے کی وجہ سے ترقیا منصوبوں کے ٹھیکوں پر مقابلے ہورہے ہیں۔جنہیں ٹھیکدار کم ریٹ پر لیکر ترقیاتی منصوبے کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.