برفانی طوفان کی وجہ سے ٹرمپ نے جرمن چانسلر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو ملتوی کر دیا
منگل 14 مارچ 2017 11:11
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان شین سپائسر نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان منگل کو ہونے والی میٹنگ کو جمعہ تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
دریں اثناء انجیلا مرکل نے کہا کہ جب وہ واشنگٹن جانے کے لئے ہوائی اڈہ کے راستے میں تھیںٹرمپ نے انہیں طوفان کی وجہ سے سفر ملتوی کرنے کے لئے فون کیا۔واضح رہے کہ امریکا کے شمال مغربی حصے میں طوفان کی وجہ سے بہت سے ایئر لائنز نے اپنی ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی ہیں اور سکولوں کو بند رکھنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.