ایشیا کو اپنی مشکلات میں کمی کے لئے کسی اور کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر انحصار کرنا ہوگا،چیئرمین سینٹ
باہر کی قوت ایشیا کو اپنی مفاد کے تحت دیکھے گی، اس لئے ایشیا کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے خود کو ششیں کرنا ہوں گی،چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کی ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی سیاسی امور کی مجلس قائمہ کے اجلاس سے خطاب
بدھ 15 مارچ 2017 16:30
(جاری ہے)
صدارت چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے کر رہے ھیںانھوں اس موقع پر ایشیائی ممالک کی سیاسی قیادت کے اوپر زور دیا کہ ایشیا کے عوام کو اس وقت جن مسائل کا سامنا ہے ان کے حل کے لیے خود کو ششیں کرنا ہوں گی۔
اجلاس میں مندوبین نے مختلف امور کے حوالے سے قراردادوں کے مسودوںپر غور کیا جن کا تعلق بہتر طرز حکمرانی ، بہتر پارلیمانی نظا م کار ، قانون کے حکمرانی اور خطے کو درپیش مسائل کے علاوہ دیگر دوسرے امور سے تھا۔ جبکہ سینٹ آف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ 3 قرارداد وں میں بھی رکن ممالک نے گہری دلچسپی لی اور ان پرسیرحاصل ہوئی۔اعمزید اہم خبریں
-
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.