جاوید لطیف سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کا وزیر اعظم کو مشورہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 15 مارچ 2017 17:14
(جاری ہے)
انہوں نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ وزیر اعظم اگر جاوید لطیف کے معاملے میں مداخلت کر کے معاملہ ختم کر دیں تو انہیں بھی فائدہ ہوگا۔
ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تہمینہ درانی نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ کی اہلیہ ہونے کی حیثیت سے اپنے خاوند اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے پشتون برادری سے معافی مانگتی ہوں۔جاوید لطیف کو سمجھ نہیں آئی کہ ان کے بیانات کے نتائج بھیانک ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کو خود آگے بڑھ کر جاوید لطیف کی پھیلائی ہوئی گندگی کو صاف کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.