قرضے معاف کرانے والے سیاستدانوں کی تفصیلات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے ،انہیں نااہل قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت ،وزارت خزانہ سے جواب طلب
بدھ 15 مارچ 2017 23:02
(جاری ہے)
درخواست گزار خدائی خدمت گار تحریک کے سربراہ سید محمود اختر نقوی نے موقف اختیار کیا کہ سیاستدانوں نے 30 برس میں 4 کھرب سے زائد قرضے معاف کرائے جس کے باعث ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی،معاشی خسارہ بڑھنے سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کو فروغ حاصل ہوا جو کہ سیاستدانوں کاقوم سے سنگین مذاق اور قومی جرم ہے۔
لہٰذ امعزز عدالت سے استدعا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو معاف کرائے گئے قرضوں کا ریکارڈ پیش کرنے ،معاف کرائے گئے قرضے قومی خزانے میں جمع کرانے اور قرض معاف کرانے والے سیاستدانوں کو نااہل قرار دیا جائے ۔جس پر فاضل عدالت نے وفاقی حکومت اور وفاقی وزارت خزانہ سے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.