پاک فوج نےدہشتگردی کیخلاف آپریشن ردالفسادکی اپ ڈیٹ جاری کردیں
دہشتگردوں کوسرحدپارچھپےعناصرکی حمایت حاصل ہے،فورسزکی کاروائیوں میں30 سےزائد دہشتگردہلاک،متعدددہشتگردی کےمنصوبےپہلے ہی ناکام بنادیے،9افسروں اورجوانوں نےجام شہادت نوش کیا جبکہ10جوان اور2 پولیس اہلکارزخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 مارچ 2017 17:41
(جاری ہے)
سرحدی چوکیوں پرحملے ناکام بناتے ہوئےدہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ گورا پرائے ، شلمان میں جوابی کارروائی میں 30 سے زائد دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ ترجمان پاک فوج کاکہناہے کہ امید ہے افغان حکومت، اسکے سیکیورٹی ادارے صورتحال کی بہتری کیلیے کردار ادا کرینگے۔ اسی طرح امید ہے کہ بین الاقوامی برادری بگڑی صورتحال بہتر بنانے میں کردار ادا کرےگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.