سلامتی کونسل ، چین کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد منظور ، ’’ون بیلٹ ون روڈ ‘‘ پروجیکٹ میں آزاد کشمیر بھی شامل
پروجیکٹ کی توثیق بھارت کے لئے باعث تشویش ، صدر شی جن پنگ نے رواں سال اقوام متحدہ میں انسانی برادری کی تعمیر کے تصور کا فارمولا پیش کیا ، لایوجائی پی
پیر 20 مارچ 2017 13:51
(جاری ہے)
قرار داد میں علاقاء معاسی تعاون ، علاقائی روابط ، تجارت ، سلک روڈ اکنامک بیلٹ ، اکیسویں صدی شاہراہ ریشم اور علاقائی ترقی کے منصوبوں کی توثیق کی گئی اور باہمی روابط بڑھانے پر زور دیا گیا ۔
چائنہ ریڈیو کے مطابق قرار دا کی منظوری کے بعد اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب لایو جائی پی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال چینی صدر شی جن پنگ نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے انسانی برادری کی تعمیر کے تصور کا فارمولا پیش کیا اس بار منظور کردہ قرار داد میں پہلی بار عالمی سطح پر چین کے اس تصور کی توثیق کی گئی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے تصور نے عالمی انتظامیہ کو متاثر کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ قرار داد میں دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر پر بھی زور دیا گیا ہے اور اس کی تعمیر میں سلامتی کی ضمانت سمیت تفصیلی مطالبے بھی پیش کئے گئے ہیں اس سے بیجنگ میں منعقدہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کے عالمی تعاون کی سربراہی کانفرنس کے لئے سازگار ماحول پیدا ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.