وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اصلاحات یا نظرثانی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے، پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
پیر 20 مارچ 2017 19:23
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس وقت حکومت کے زیر غور تنخواہ یا پنشن میں اصلاحات کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ایسی تجاویز کی جانچ پڑتال وفاقی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ پے اینڈ پنشن کمیشن کرتا ہے۔
ابھی تک کوئی پے اینڈ پنشن کمیشن یا کمیونٹی تشکیل نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ملکی اور غیر ملکی قرضوں پر انحصار کم کرنے کے لئے مالیاتی استحکام برقرار رکھا۔ جی ڈی پی میں ٹیکس کی شرح 12.4 فیصد تک بڑھ گئی ہے‘ 2012-13ء میں محاصل کی وصولی 1946 ارب روپے تھی جو 2015-16ء میں بڑھ کر 3112 ارب روپے تک بڑھ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.