کراچی ،رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،سنگین وارداتوں میں ملوث 6ملزمان گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد
پیر 20 مارچ 2017 20:46
(جاری ہے)
ملزمان ٹارگٹ کلنگ ،دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔دوسری کارروائی میں رینجرز نے سپرمارکیٹ سے ایک ملزم سلطان کو گرفتار کیا ۔ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے ۔ملزم لیاری کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی ،اغوا برائے تاوان اور منشیات فروشی جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ۔
عوامی کالونی میں رینجرز نے منشیات فروش محمد رضوان اور ڈکیت عدنان کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان منشیات فروشی اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ،ایمونیشن اور بھاری تعداد میں منشیات برآمد کرلی گئی ۔ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.