سندھ ہائی کورٹ کے ریفری جج جسٹس آفتاب گورڑ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
حامد سعید کاظمی کو عدالت نے بری کردیا ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی ،ڈاکٹر عاصم کو بیماری کی بنیاد پر ضمانت دینی چاہئے،لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 20 مارچ 2017 22:12
(جاری ہے)
اکٹر عاصم ہائی رسک مریض ہیں انہیں درجنوں بیماریا ں لاحق ہیںاگر ڈاکٹر عاصم کو سرجری کیلئے بیرون ملک نہ بھیجا گیا تو ان کا نچلا حصہ ضائع ہوسکتا ہے۔
ڈاکٹر عاصم کو علاج سے محروم رکھنا ظلم ہے ، ان کی زندگی کو خطرہ ہے ۔ڈاکٹر اسپتال میں رہتے ہوئے بھی زیر حراست اور کسٹڈی میں ہیں ۔ڈاکٹر عاصم کو انسانی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کیا جائے ، علاج ملزم کا بنیادی حق ہے۔ریفری جج جسٹس آفتاب گورڑ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس نے دو ججز کے اختلافی فیصلے پر معاملہ ریفری جج کو بھیجا تھا۔ سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں حامد سعید کاظمی کا بھی وکیل ہوں، حامد سعید کاظمی کو عدالت نے بری کردیا ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی ہے، ڈاکٹر عاصم کو بیماری کی بنیاد پر ضمانت دینی چاہئے، بہت جلد نواز شریف کیس اور بھٹو ریفرنس کا بھی فیصلہ آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.