
نوویک جوکووچ فٹنس مسائل کے باعث میامی اوپن ٹینس سے دستبردار
منگل 21 مارچ 2017 17:50
(جاری ہے)
تین مرتبہ کے میامی اوپن کے چیمپئن جوکووچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انجری مسائل کے باعث میامی اوپن سے دستبرداری کا فیصلہ میرے لئے مشکل اور تکلیف دہ ہے تاہم میرے ڈاکٹر نے مجھے سختی سے کھیل کو جاری رکھنے سے منع کیا ہے اسلئے میں نے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سو فیصد فٹنس حاصل کرنے کیلئے میں سخت کوشش کروں گا تاکہ ٹینس کورٹس میں جاندار واپسی کر سکوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
-
قومی کرکٹر حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا
-
پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا
-
کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ،سرگودھا، فیصل آباد میں ٹرالز 35 ہزار نوجوانوں کی شرکت
-
بنگلا دیش ہاکی فیڈریشن کو ایشیا کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا،ذرائع بی ایچ ایف
-
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں،ارشد ندیم
-
قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی جاری
-
پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: فاطمہ ثنا کو آئی سی سی کی تنبیہ جاری
-
ایشیا کپ 2025، بھارتی میڈیا کا ہاکی انڈیا کے آفیشل کے حوالے سے دعوے کا پول کھل گیا
-
حیدر علی کو رہا کر دیا گیا
-
جشن آزادی سنوکر چیمپین شپ کا افتتاح
-
اولمپکس 2028ء میں کرکٹ، پاکستان کا شمولیت کے لیے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.