وزیراعلیٰ سے جاپانی سرمایہ کاروںکی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی،
جاپانی سرمایہ کاروں کا شفاف پالیسیوں ،شاندار انفراسٹرکچر اورسرمایہ کاری کیلئے بہترین اقدامات پر بھر پوراعتماد کااظہار
منگل 21 مارچ 2017 19:55
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے صوبے میں کاروبارکرنے کے مواقع کو بہت سہل بنایا ہے اور انفراسٹرکچر کو بھی غیرمعمولی طور پر بہتر کیا ہے جس کے باعث ہم صوبہ پنجاب کوسرمایہ کاری کیلئے سب سے بہترین صوبہ سمجھتے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہماری حکومت نے ہر شعبے میں شفافیت کو فروغ دیا ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب کا رخ کررہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ کئی غیرملکی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔انہوںنے کہا کہ جاپان نے اپنی محنت سے اقوام عالم میں نمایاں مقام بنایا ہے اور جاپانی قوم نے محنت کرکے اقوام عالم کیلئے ایک مثال قائم کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جاپانی سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولتیں دیں گے۔صوبائی وزیر شیخ علائوالدین، ایم پی اے سائرہ افتخار، سیکرٹری صنعت اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.