چین پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہا ہے، سی پیک سے ملک میں خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا
رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی کی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 23 مارچ 2017 20:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سی پیک سے ملک میں خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خوشحالی کے لئے کام کیا ہے اور عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے ہیں حکومت پنجاب پاک چائنہ راہداری منصوبے کو کامیاب بنانے کیلئے انتھک کوشش کر رہی ہے۔
سی پیک کا مغربی کوریڈور دونوں ممالک کے درمیان بہترین اور مضبوط ورلڈ کلاس رابطے کو احسن طریقے کیساتھ ممکن بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کا کردار بہت ہم ہے ،ہم اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کریں گے ، مغربی کوریڈور کیساتھ ساتھ واقع اضلاع میں ٹیکنیکل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کا قیام ، صوبائی سڑکیں، ہائی ویز، انڈسٹریل اسٹیٹس، ہائوسنگ کالونیز، رین واٹر ہارویسٹنگ پراجیکٹس، ان لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ اور دیگر منصوبوں کی ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دی جائے گی،مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.