سی پیک کے ذریعے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، ملک محمد احمد خاں
جمعہ 24 مارچ 2017 10:50
(جاری ہے)
اس موقع پر اراکین قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ، وسیم اختر شیخ ، رکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں ، سینئر وائس چیئر مین ضلع کونسل ملک اعجاز احمد خاں ، صدر ڈسٹرکٹ بار قصور ملک ریاض احمد خاں ، چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خاں ، وائس چیئر مین جمیل احمد خاں اور علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے آج یوم پاکستان کے موقع پر ہم سب کو ملکر یہ عہد کرنا ہے کہ پاکستان کو ایک مضبوط اور مستحکم ملک بنانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائینگے اور ملکر وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنے والے دہشتگردوں اور انکی سرپرستی کرنیوالوں کو شکست دینگے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج پاکستان وزیر اعظم محمد نوازشریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور وہ وقت دور نہیں پاکستان کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہوگا۔ اراکین قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ‘وسیم اختر شیخ اور رکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کسانوں اور کم آمدنی والے افراد کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے تاریخی اقدامات کئے ہیں ۔آج دیہی علاقوں میں سٹرکوں کے جال بچھائے جا رہے ہیں حکومت کی جانب سے کسان بھائیوں کیلئے کھادوں پر سبسڈی ، بلا سود قرضوں کی فراہمی سمیت مختلف منصوبوں جاری ہیں جن سے کسان خوشحال ہو گااور عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی ۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.