وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے سیکرٹری، کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ ہئوبی کی قیادت میںاعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
پنجاب حکومت اور چینی صوبے ہئوبی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کو پائیدار بنیادوں پرفروغ دینے پر اتفاق صوبہ پنجاب میں شفافیت کو فروغ دینے کا کریڈٹ بھی شہبازشریف کو جاتا ہی: ہئوچین گن وزیراعلیٰ نے پنجاب کی معاشی ترقی کیلئے قابل قدر اقدامات کیے ہیں،انکی غیر معمولی صلاحیتوں کی تعریف چین میں بھی کی جاتی ہے بلاشبہ پنجاب میں ہونیوالی ترقی غیر معمولی ہے،جس کاکریڈٹ شہبازشریف کی انتظامی صلاحیتوں کو جاتا ہی:سیکرٹری، کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ ہئوبی پنجاب حکومت نے وسائل کے درست اورشفاف استعمال کیلئے مربوط نظام بنایا ہی:شہبازشریف پائی، پائی عوام کی فلاح پر دیانتداری کے ساتھ خرچ کی جارہی ہے ، کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے کرپٹ افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی گئی ہے، حکومت کی شفاف پالیسیوں کا اعتراف بین الاقوامی سطح پر بھی کیا جا رہا ہے سی پیک پرتیز ی سے عملدرآمد پر دنیا حیران ہے، چینی صدرکے ون بیلٹ ون روڈ کے وژن سے خطہ مستفید ہوگا،وزیراعلیٰ
جمعہ 24 مارچ 2017 21:43
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.