کے ایم یو کی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس 7 اپریل کو شروع ہوگی

ہفتہ 25 مارچ 2017 12:22

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء)خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام 7تا9اپریل ہیلتھ پروفیشنل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے موضوع پرپانچوویں تین روزہ بین لاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس کے مقررین میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمدحفیظ الله سمیت نامور ملکی وغیر ملکی طبی ماہرین شامل ہوںگے۔