حکمرانوں کا مقصد صرف پیسہ بنانا ہے،ہمارے دور میں پنجاب میں زیادہ ترقی ہوئی، ویمن کرائسسزسینٹرہمارے دورمیں شروع ہوا،شہبازشریف نے ویمن کرائسز سینٹر کا آج پانچویں مرتبہ افتتاح کیا،جنگلا بس سروس کا کام صرف پیسا بنانا ہے، رہنما مسلم لیگ (ق)چوہدری پرویزالہی کی میڈیا سے گفتگو
مسلم لیگ (ق)آج ملتان میں میدان سجائے گی ،جلسہ کی تیاریاں مکمل
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:30
(جاری ہے)
28 ارب کا فضول جنگلہ بس پروجیکٹ ملتان کو دیاگیا،جنگلا بس سے عوام کو نہیں،شہبازشریف کو فائدہ ہوگا،جنگلا بس سروس کا کام صرف پیسا بنانا ہے۔
دریں اثناء آج ملتان میں مسلم لیگ ق کے جلسہ کے سلسلے میں تمامترتیاریاں وانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔آج 26مارچ بروزاتوار کو جلسہ کا آغاز دوپہر12.30بجے شروع ہوگا،جلسہ سے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالہی سمیت مسلم لیگ(ق)کے دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ،بستی عباس پورخانیوال روڈ ملتان میں منعقدہ جلسے میں جنوبی پنجاب بھر سے مسلم لیگ(ق)کے کارکنان وپارٹی رہنما شرکت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.