
سید شاہ نواز شاہ جیلانی المعروف عارف المولی کی سندھی ادب کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ،پروفیسر محمد خان برڈو
اتوار 26 مارچ 2017 18:30
(جاری ہے)
تقریب سے ای ڈی سی سانگھڑ سردار ریاض لغاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عارف المولی 19 ویں صدی کے بڑے شاعر تھے۔سندھی ادب کے لئے کی جانے والی خدمات بہت زیادہ ہے۔
جو بیان نہیں کی جا سکتی ہے۔اس موقع پر سید یار محمد شاہ۔سید عنایت علی شاہ۔سید سلیم شاہ۔نور سندھی۔نے عارف المولی کی خدمات پر روشنی ڈالی اور ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر 30 سے زائد شعرائ کرام نذر ناز۔نسرین الطاف۔ڈاکٹر ارباب نور۔۔رزاق فقیر۔بلال خشک سمیت دیگر نے محفل مشاعرہ پڑھا۔جس پر سامعین نے خوب داد دی۔#مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کا بارودی سرنگوں کے خلاف عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان
-
وسائل کی کمی دنیا کے کئی علاقوں میں قحط کے بڑھتے خطرے کا سبب
-
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں، وولکر ترک
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.