بحرین میں دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام،ایرانی سیل گرفتار
پکڑے گئے دہشت گردوں کو ایران کی پشت پناہی حاصل ،اہم شخصیات کو ہلاک کرنا چاہتے تھے،وزارت داخلہ
پیر 27 مارچ 2017 11:46
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق منامہ پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ ایک خطرناک دہشت گرد گروہ ملک میں دہشت گردی اور اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کررہا تھا مگر دہشت گردوں کو ان کی منصوبہ بندی پر عمل درآمد سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پکڑے گئے دہشت گردوں کو ایران کی پشت پناہی حاصل تھی اور انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کی زیرنگرانی عسکری تربیت حاصل کر رکھی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سیکیورٹی فورسز، اہم شخصیات کو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنانے اور حساس تنصیبات پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.