وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع کی ملاقات
دوطرفہ تعلقات ،خطے کی سکیورٹی صورت حات سمیت باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال
پیر 27 مارچ 2017 16:45
(جاری ہے)
جنوبی افریقی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورت حال میڈیا پر آنے والی اطلاعات سے بہت مختلف ہیں میڈیا پر حالات انتہائی خراب دکھائے اور بتائے جاتے ہیں حالانکہ امن کی صورت حال بہت اچھی ہے اور اسلام آباد کے حالات دیکھ کر اس حوالے سے دلی اطمینان ہوا ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایمبیسی میں ڈیفنس اتاشی بھی تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ باہمی تعلقات کو پروان چڑھانے میں مدد مل سکے ۔ رانا تنویر حسین نے پاکستان میں قیام امن کی صورت حال پر اطمینان ظاہر کرنے کے حوالے سے جنوبی افریقی وزیر دفاع کا شکریہ ادا کیا جبکہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کے جذبے اور اقدام کو سراہا ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عالمی منڈی میں پاکستان جے ایف سترہ تھنڈر اور سپر مشتاق طیاروں کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے اور جنوبی افریقہ بھی پاکستان کی دفاعی پیداوار کی صلاحیت سے استعفادہ کر کے اپنی دفاع کو مضبوط بنا سکتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.