آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور گریژن کا دورہ، روایتی جنگ کے لیے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطیمنان کا اظہار
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تجربے نے ہماری فوج کو ناقابل شکست اور آزمودہ بنا دیا ہے، آپریشن ردالفساد ملک میں امن و استحکام لائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ
منگل 28 مارچ 2017 18:10
(جاری ہے)
آرمی چیف نے سکیورٹی آپریشنز کے دوران پاک فوج کے افسران اور نوجوانوں کی قربانیوں اور مثالی کارکردگی کی تعریف کی ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان افسران ہمارا فخر ہیں۔
قبل ازیں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاری سکیورٹی آپریشنز میں انکے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جوان فوج کی اصل قوت ہیں ۔انہوں نے فوجی جوانوں کی فلاح و بہبود ‘ خاندان کے لئے فراہم کی گئی سہولیات ‘صحت ‘ایجوکیشن اور معیار زندگی کے حوالے سے مختلف اقدامات سے آگاہ کیا ۔دریں اثناء آرمی چیف نے کمبائنڈ ملٹری ہاسپیٹل انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز بہاولپور کا افتتاح کیا۔اس انسٹیویٹ میں ایم بی بی ایس کے لئے 100 طالبعلموں سے پہلے بیچ کا آغاز کیا جائے گا اور آئندہ سال 50طالبعلموں کا اضافہ کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملکی تعمیر میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ‘سی آئی ایم ایس بہاولپور بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔آرمی چیف جب بہالپور پہنچے تو کورکمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن نے ان کا خیر مقدم کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.