شجر کاری سے ملتان شہر کے حسن کو چار چاند لگائیں گے،نادرچٹھہ
منگل 28 مارچ 2017 20:30
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق ایم این اے اور مسلم لیگی رہنما شیخ طارق رشید اورملک انور علی و دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر فاروق ڈوگر نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ ہمارے ماحول میں گرمی کی شدت کم ہو۔
شیخ طارق رشید نے کہا کہ ہماری مشترکہ کاوشوں کی بدولت ہمارا شہر سرسبز و شاداب بن سکتا ہے ہر شہری جوش و جذبے سے پودے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ درخت لگانا اور ماحول کوصاف ستھرا رکھنا ہمارے فرائض میں شامل ہے۔ بعدازاں اسسٹنٹ کمشنر فاروق ڈوگر نے گورنمنٹ ڈگری کالج چونگی نمبر6میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیاجبکہ اس موقع پر ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.