![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام کے لئے مزید مشکلات کا باعث بنے گا ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی
اتوار 19 مئی 2024 12:05
![موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/800x400/pic_52507_1588253783.jpg._2)
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ عوام اب با شعور ہو چکے ہیں ، موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج دینے کے لئے جو گھریلو ٹوٹکے استعمال کر رہے ہیں ان سے ان کی مقبولیت کو چار چاند نہیں لگ سکتے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) اگر حقیقت میں سیاسی جماعتیں ہیں تو پی ٹی آئی کے ہاتھ پائوں باندھنے کی بجائے میدان میں مقابلہ کریں تاکہ انہیں آٹے دال کا بھائو معلوم ہو سکے ۔ انہوںنے کہا کہ ظلم اور جبر کی سیاہ رات جلد ختم ہونے والی ہے اور ملک میں حقیقی جمہوریت پروان چڑھے گی ۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید قومی خبریں
-
سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف
-
صدر آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دے کر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا، نثار کھوڑو
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
-
خیبرپختونخوا سمیت ملک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ سندھ کے وفد سے ملاقات میں 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے اور پھر واپس گھر چھوڑنے کیلئے ..
-
سندھ میں جمہوری حکومت نہیں اس لئے ہمیں احتجاج سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدرآصف علی زرداری نے کبھی ریاستی اداروں سے ٹکراؤکی پالیسی پر عمل نہیں کیا ، شرجیل انعام میمن
-
صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دو ں گا ، اپنے فیصلے خود کریں گے، امین علی گنڈا پور
-
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے کریک ڈاؤن میں تیزی
-
چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کیلئے گلگت خنجراب موٹروے گیم چینجزثابت ہوگا ،عبدالعلیم خان
-
بلوچستان کے نوجوانوں سے دنیا کے منفی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے، رانا مشہود خان
-
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.