والٹ سیون کے نام سے نئی وکی لیکس جاری،باراک اوباما پرٹرمپ کے ٹیلیفون ٹیپ کرانے کا الزام
جمعرات 30 مارچ 2017 11:33
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق باراک اوباما نے 2013ء سی2016ء تک اقوام متحدہ کے اس وقت کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی ملاقات کی جاسوسی کرائی۔
اوباما کی ایجنسیوں نے اسرائیل اور اٹلی کے درمیان روابط کے مراسلے بھی چرائے۔مراسلوں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اٹلی سے درخواست کی تھی کہ وہ امریکی صدر باراک اوباما کے ساتھ اختلافات ختم کرائے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی میڈیا میں اس قسم کی خبریں شائع ہوئی تھیں جس کی باراک اوباماانتظامیہ نے تردید کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.