جو لوگ کرپشن کرتے ہیں انہیں سونے کا تاج پہنایا جاتا ہے ،سینیٹر نہال ہاشمی
عمران خان نے ڈاکٹر عاصم اور دیگر کی ضمانتوں کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیکر عدالتوں کی توہین کی ہے،رہنما مسلم لیگ (ن)
جمعرات 30 مارچ 2017 17:49
(جاری ہے)
سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ ،عمران خان نے ڈاکٹر عاصم اور دیگر کی ضمانتوں کو ڈیل کا نتیجہ قرار دے کر عدالتوں کی توہین کی ہے،عدالت پر لگائے الزامات پرانکے خلاف ایکشن لے کر ایک جوڈیشل کمیشن کے ذریعے انکے خلاف تحقیقات کرائی جائیں۔
انہوں نے کہا کہاشتہاری اور فراریوں سے اب ملک کو پاک کرنا ہوگا،یہاںجو لوگ کرپشن کرتے ہیں انہیں سونے کا تاج پہنایا جاتا ہے۔سندھ حکومت کی کارکردگی کا یہ حال ہے کہ بچے امتحانات دئے رہے ہیں لیکن امتحانی مراکز میں بجلی تک نہیںجسکی وجہ سے بچوں کو شدید گرمی میں پرچے دینے پڑ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.