میں پنجاب میں گیاتوبلے اور شیروالوں کی حالت خراب ہوگئی،آصف زرداری
میں جیالوں کویقین دلاتاہوں کہ چیئرمین سینیٹ بناکے دیاانشاء اللہ آئندہ وزیراعظم بناکردوں گا،ہم پاناماکیس کے فیصلے کاانتظارکررہے ہیں، ہم رواں سال الیکشن کیلئے تیارہیں،شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 4 اپریل 2017 17:45
(جاری ہے)
انہوں نے بانی پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹوکی برسی کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس ایک فلسفہ،سوچ اور غریبوں کیلئے پروگرام ہے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ بھی پیپلزپارٹی کامنصوبہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ صرف 15دن پنجاب میں بیٹھا ہوں ۔لیکن پنجاب میں بلے اور شیروالوں کی حالت خراب ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ آج پانی اور بجلی نہیں ہے۔بجلی مہنگی ہی نہیں بلکہ بجلی ہمارے پاس نہیں ہے۔پھرکہتے ہیں کہ ہم بڑے دیانتدارہیں ہم کرپٹ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم پاناماکیس کے فیصلے کاانتظارکررہے ہیں۔آصف نے کہا کہ ہم رواں سال الیکشن کیلئے تیارہیں۔ہم مقابلہ کریں گے۔میں جیالوں کویقین دلاتاہوں کہ چیئرمین سینیٹ بناکے دیاانشاء اللہ آئندہ وزیراعظم بناکردوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.