لیاقت جتوئی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ،اعلان دادو میں 22 اپریل کے جلسہ میں کریں گے
سندھ کے عوام کو مزید ظلم اور استحصال کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے،عمران خان
جمعرات 6 اپریل 2017 16:22
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے لیاقت جتوئی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر سندھ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے دادو میں 22اپریل کو جلسہ منعقد کیا جائیگا جس میں لیاقت جتوئی باضابطہ طورپر تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرینگے اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف نے لیاقت جتوئی سے کہا کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے مک مکا کے وبال سے اپنی قوم کو بچائیں گے ۔
سندھ کے عوام کو مزید ظلم اور استحصال کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے ۔ سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام ظلم اور استحصال سے عاجز آچکے ہیں اور عمران خان کے انتہائی شدت سے منتظر ہیں ،ْ سندھ میں آئندہ حکومت انشاء اللہ تحریک انصاف بنائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.