صبح نو نیشنل ہارڈ کورٹ ٹینس چیمپین شپ کا پہلا روز بارش کی نذر ہو گیا
جمعہ 7 اپریل 2017 22:51
(جاری ہے)
جمعے کو شہر میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث منتظمین کی کوششوں کے باوجو د ایک بھی میچ مکمل نہ ہو سکا۔
ا ب اس ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہفتہ کے دن سے ہوگا۔ پہلے روز مینز سنگلز کے کوالیفائنگ مرحلے کے مقابلوں کے بعد مین رائونڈ کا پہلا مرحلہ کھیلا جائے گا جبکہ بوائز جونئیرز انڈر18 کے پہلے مرحلے کے میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ عقیل خان، سارہ محبوب، سارہ منصور، ایم عابد، ایم، مزمل اور ہیر ا عاشق سمیت ملک بھر سے نامور کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے فائنلز بدھ 12 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.