مصری عدالت نے دوہری شہریت کی حامل خاتون کو بچوں کی اسمگلنگ کے الزامات سے بری کر دیا
پیر 17 اپریل 2017 14:18
(جاری ہے)
وہ تقریبا تین سال سے ایسے الزامات کی بنا پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھیں، جن کا تعلق ایک ایسی غیر سرکاری تنظیم سے تھا، جو انہوں نے سڑکوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے قائم کی تھی۔
حجازی، ان کے شوہر اور چھ دیگر افراد کو مئی 2014 میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا تھا۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم گروپوں اور سینیئر امریکی حکام نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان سب کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک تمام زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.