پنجاب یونیورسٹی :ڈاکٹر عنبرین جاوید کی کتاب کی تقریب رونمائی
پیر 17 اپریل 2017 21:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جدید تحقیق اورروشن خیالات کو فروغ دینے کیلئے زیادہ سے زیادہ طلبہ کوعلم کی طرف مائل کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کتاب کے مصنف، معاونین اور ویب سائٹ کیلئے کاوشوں پر منتظمین کی تعریف کی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر عنبرین جاوید نے وائس چانسلرکا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کتاب کاتعارف پیش کرتے ہوئے اسکے لئے معاونت پر سنٹر کے فیکلٹی ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کتاب اگلی تالیف کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ بعد ازاں سنٹر فار ساوئتھ ایشین سٹڈیز کی اپنی ویب سائٹ کا افتتاحی بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.