تحقیقات کے لئے ماتحتوں کی جے آئی ٹی بنانا ایسے ہی ہے جیسے طہارت کا سرٹفیکیٹ دیا جائے،طاہر القادری
نواز شریف مستعفی ہو کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں، پاکستان کی جے آئی ٹی کی شرمناک تاریخ ہے،انٹرویو
جمعرات 20 اپریل 2017 21:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام کرپشن اور بد دیانتی پر چھوٹے مفاد کے لئے سمجھوتا کر چکے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی تارخی میں جے آئی ٹی کی مثالیں موجود ہیں سانحہ ماڈل ٹاؤن اور کوئٹہ میں قتل عام پر بھی جے آئی ٹی بنی تھیں جن پر اج تک کچھ نہیں ہوا۔
ملک میں ریاست کا وجود نہیں ظلم اور طاقت کا راج ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس تحقیقات کے لئے حکمرانوں کے ماتحتوں جے آئی ٹی بنانا حکمرانوں کو طہارت کا سرٹفیکیٹ دینا ہے۔ ہم نے پہلے کہا تھا کہ عدالتی فیصلہ شریفو ںکے خلاف نہیں آئے گا۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
اندھیرا چھانے اور دھند کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکل پیش آرہی ہے. ایرانی وزیرداخلہ
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
کیا بمبل بیز دنیا سے معدوم ہو جائیں گی؟
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی
-
ایرانی صدر کے ہیلی کا حادثہ:تہران نے ”سازش“کے امکان کو قبل ازوقت قراردے دیا
-
اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں کارروائی، کم از کم 24 افراد ہلاک
-
ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی عوام سے صدر اور دیگر اعلیٰ حکام کیلئے دعا کی اپیل کردی گئی
-
سانپوں پر چالیس ہزار بار پیر رکھنے والا انوکھا سائنس دان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.